انڈیا چالاکی سے باز نہ آیا،افغان نائب وزیرداخلہ کا خفیہ دورہ

چٹان اسپیشل: مکار دشمن ہمیشہ کسی نہ سازش میں لگا رہتاہے ۔ یہ حال پاکستان کے پڑوسی دشمن ملک بھارت کا ہے جومسلسل ناکامیوں سے سبق سیکھنے کے بجائے پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بننےمیں لگا ہواہے۔انڈین حکومت کے براہ راست افغانستان کی طالبان حکومت کے متعدد رہنماوں سے رابطوں کا انکشاف ہواہے جس…

مزید پڑھیں

ٹرمپ کا سعودیہ میں شاندار استقبال،تاریخی معاہدے،شام سے پابندی ختم

ویب ڈیسک : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے دوران اہم معاہدوں بھی کئے گئے ہیں جبکہ خیلیجی ممالک کے حوالے سے بھی دونوں ملکوں کے درمیان اہم بات چیت کی گئی ہے امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کو سب سے مضبوط شراکت دار قراردیاہے امریکی صدر نے سعودی شہر ریاض…

مزید پڑھیں

چین کا امریکا پر وار۔ جوابی ٹیرف عائد کردیا

ویب ڈیسک : چین نے امریکا کی جانب سے گزشتہ روز عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف کے جواب  میں امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر 54 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا جس کے جواب میں چین نے امریکی…

مزید پڑھیں

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے متجاوز ، سیکڑوں تاحال لاپتہ

ویب ڈیسک : میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری اعداو شمار بتاتے ہیں کہ میانمار میں زلزے سے 1002 افراد ہلاک اور 2400 افراد زخمی ہوئے۔خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں ملبے میں دبے افراد کو…

مزید پڑھیں

امریکی پابندیاں:پاکستانی کمپنیاں بھی زد میں

:ویب ڈیسک امریکہ کی جانب سے دنیا کے آٹھ ممالک کی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہیں مجموعی طورپر ستتر کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہیں سب سے زیادہ چین کی بیالیس کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ پاکستان کی بھی انیس کمپنیاں امریکی عتاب کا شکار ہوئی ہیں ایران اور…

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش فوج بغاوت کےلئے تیار

ڈھاکہ:خصوصی رپورٹ: بنگلہ دیش میں ایک بار پھر حکومت کے حوالے سے تنازعہ بڑھتا جارہاہے ،بنگالی میڈیا کے مطابق نگراں حکومت کے سربراہ محمد یونس کی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کی اطلاعات ہیں اور ایسا لگتاہے کہ آرمی چیف اپنی حکومت سے سخت ناراض ہیں،جمعہ کے روز بنگلہ دیشی فوج کے نویں ڈویژن کو…

مزید پڑھیں

“بابر اعظم — پاکستان کرکٹ کا روشن ستارہ”

بابر اعظم نے بہت کم وقت میں کرکٹ کی دنیا میں ایک نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ وہ نہ صرف پاکستان کے لیے ایک کامیاب بلے باز ہیں بلکہ ایک قابلِ فخر کپتان اور نوجوانوں کے لیے رول ماڈل بھی ہیں۔ ابتدائی زندگی اور شروعات بابر اعظم 15 اکتوبر 1994 کو لاہور، پاکستان میں…

مزید پڑھیں