امریکہ کی ایران کو دھمکی۔حملہ کیا تو جواب دیں گے

واشنگٹن:ویب ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کو خبردار کیا ہےکہ اگر امریکا پر حملہ کیا تو اس کی افواج پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گی ٹرمپ نےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ایران پر حملےکا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس  حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے۔…

مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر حملہ افواج کے سربراہ پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت6سائنسدان مارےگئے

ویب ڈیسک :اسرائیل نے جمعہ کی علی الصبح ایران میں ’جوہری اور فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا ہے۔ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اور چھ جوہری سائنسدان مارے گئے ہیں اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ ایران کی…

مزید پڑھیں

امریکا نئی گرین کارڈ پالیسی کا اعلان

واشنگٹن:ویب ڈیسکامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی گرین کارڈ پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے انتظامیہ کی جانب سے گرین کارڈ پالیسی میں تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرین کارڈپالیسی میں فوری تبدیلی کے تحت نئی مستقل رہائش کی درخواست کے ساتھ طبی معائنہ فارم جمع…

مزید پڑھیں

ایران مسلح افواج کے سربراہ جنرل حبیب اللہ سیاری کون ہیں ؟

تہران :ویب ڈیسکایران نے مسلح افواج کے سربراہ اور پاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان کردیا ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل حبیب اللہ سیاری کو عارضی طورپر ایرانی مسلح افواج کا نیا کمانڈر تعینات کردیا ہے سپریم لیڈرکےحکم پرجنرل احمد واحدی کو پاسداران انقلاب گارڈز کا نیا کمانڈر انچیف مقرر…

مزید پڑھیں

غزہ میں غذا کی قلت۔ پیازکی کلو کے حساب سے نہیں ٹکڑوں میں فروخت

ویب ڈیسک ۔دنیا کی تاریخ کے بدترین مظالم کا شکار مظلوم فلسطینی بھوک اور پیاس سے بھی مرنے لگے ہیں ۔ اسرائیل کی جانب سے انسانیت سوز مظالم کے باوجود ۔۔ شیر دل فلسطینی کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ۔غزہ میں قحط کے صورتحال کے باعث مہنگائی آسمان سے چھونے لگی ۔۔ اور…

مزید پڑھیں

سونے کی کشتیاں،جیٹ طیارے۔300گاڑیوں کا مالک دنیا کا امیر ترین بادشاہ کون ہے

انٹرنیشنل ڈیسک :تھائی لینڈ دنیا بھر میں اپنی خوبصورتی اور سیاحت کے لئے جانا جاتاہے ۔خوبصورت جزیرے ۔صاف شفاف پانی۔اور تفریح کے بے شمار مواقع تھائی لینڈ کی سرزمین پر موجود ہیں ۔دنیا کا یہ ایک ایسا ملک ہے جہاں جانے کی ہر کوئی خواہش رکھتاہے ۔ ویسے تو تھائی لینڈ کی بہت سے چیزیں…

مزید پڑھیں

7 ماہ میں 25شادیاں۔ کون ہے یہ لوٹ اور اسکوٹ دلہن؟

ویب ڈیسک :شادی کرکے لوٹنے کے معاملات بھارت میں بڑھتے جارہے ہیں تاریخی شہر بھوپال میں اب ایک اسیا واقع سامنے آیا ہے جس نے پیچھلے تمام کیسزکو دھندلادیا ہے بھارتی میڈیا کے مطاب بھوپال میں پولیس نے 23 سالہ خاتون انورادھا پاسوان کو شادی کرکے لوٹنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے کہ خاتون…

مزید پڑھیں

انڈیا چالاکی سے باز نہ آیا،افغان نائب وزیرداخلہ کا خفیہ دورہ

چٹان اسپیشل: مکار دشمن ہمیشہ کسی نہ سازش میں لگا رہتاہے ۔ یہ حال پاکستان کے پڑوسی دشمن ملک بھارت کا ہے جومسلسل ناکامیوں سے سبق سیکھنے کے بجائے پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بننےمیں لگا ہواہے۔انڈین حکومت کے براہ راست افغانستان کی طالبان حکومت کے متعدد رہنماوں سے رابطوں کا انکشاف ہواہے جس…

مزید پڑھیں

ٹرمپ کا سعودیہ میں شاندار استقبال،تاریخی معاہدے،شام سے پابندی ختم

ویب ڈیسک : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے دوران اہم معاہدوں بھی کئے گئے ہیں جبکہ خیلیجی ممالک کے حوالے سے بھی دونوں ملکوں کے درمیان اہم بات چیت کی گئی ہے امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کو سب سے مضبوط شراکت دار قراردیاہے امریکی صدر نے سعودی شہر ریاض…

مزید پڑھیں

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے متجاوز ، سیکڑوں تاحال لاپتہ

ویب ڈیسک : میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری اعداو شمار بتاتے ہیں کہ میانمار میں زلزے سے 1002 افراد ہلاک اور 2400 افراد زخمی ہوئے۔خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں ملبے میں دبے افراد کو…

مزید پڑھیں