کویت نے19سال بعد پاکستانیوں کے لے ویزا پابندی ختم کردی

ویب ڈیسک: مضبوط کرنسی کے حامل ملک کویت نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کی پاپندی ختم کردی ہے انیس سال بعد پابندی ختم ہونے کے بعدپاکستانیوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز مصطفیٰ ملک نے کہا کہ دنیا پاکستانی ہنرمندوں پر بند دروازے کھول رہی ہے، کویت حکومت…

مزید پڑھیں

نیب کی رواں سال ریکارڈ وصولیاں ۔جنوری تا مارچ 88ارب کی وصولی

ویب ڈیسک:قومی احتساب بیورو کی جانب سے رواں سال ریکارڈ وصولیاں سامنے آئی ہیں ۔ دوہزار پچیس کی پہلی سہ ماہی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے نیب حکام کا کہناہے احتساب کا عمل سخت اور سب کے لئے یکساں ہوگا۔ جنوری تا مارچ نیب نے اٹھاسی ارب روپے سے زائد کی رقم برآمد کرکے تقسیم…

مزید پڑھیں

آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص ۔ دشمن کو کرارا جواب

آپریشن بنیان مرصوص: میں بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے آپریشن بنیان مرصوص لانچ کیا جس میں اللہ پاک کے حکم و مدد سے الحمداللہ بھارتی دفاعی نظام مکمل طور پر ناکام ہوا ‏پاکستان کے سارے مزائیل اپنی اہداف پر ٹھیک لگے پاکستان نے بھارت کو جواب دیتے ہوئے بھارت کی متعدد پوسٹس تباہ…

مزید پڑھیں

ہانیہ عامربھارتی فلم سردارجی 3میں جلوہ دکھائیں گی

شوبز ڈیسک: بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے پاکستانی اداکاروں کی ایک لمبی فہرست ہے۔اس فہرست میں دور حاضر کی خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بھی شامل ہوگئیں ہیں ہانیہ عامر نے انڈین فلم سردارجی تھری میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے اس فلم میں پاکستانی کامیڈین ناصر چنیوٹی بھی اپنی ادکاری کے…

مزید پڑھیں

امریکہ کے 5لاکھ ہتھیارافغان طالبان نے فروخت کردئے

ویب ڈیسک : برطانوی میڈیا کی ایک  رپورٹ میں دعویٗ کیا گیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے پانچ لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5 لاکھ ہتھیار گم ہوئے، گم ہونے والے…

مزید پڑھیں

رونالڈو کی فٹبال گراونڈ کے بعد ہالی وڈ میں انٹری

اسپورٹس ڈیسک : فٹ بالر کرسٹیانو  رونالڈو نے ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں انٹری دے دی ہے انکے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر ان کے اس قدم کو کافی پسند کیا ہے اور کئی صارفین کا کہنا ہے کہ ہم رونالڈو کو ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں چاہے وہ فٹبال گراونڈ ہو یا فلم…

مزید پڑھیں

انڈین ڈرامہ سی آئی ڈی کے اے سی پی پردھیومن کی موت،کون ہوگا نیا اے سی پی؟

ویب ڈیسک : ستائیس سال تک انڈین ڈرامہ انڈسٹری پر راج کرنے والے ڈرامہ سیریز سی آئی ڈی کے سب سے مقبول کردار اے سی پی پردھیومن کی موت ہوگئی ہے اس بات کی تصدیق چینل انتظامیہ کی جانب سے بھی کردی گئی ہے ۔۔ کچھ تو گڑبڑ ہے دیا ۔۔۔ اور دیا دروازہ توڑدو۔۔…

مزید پڑھیں

چین کا امریکا پر وار۔ جوابی ٹیرف عائد کردیا

ویب ڈیسک : چین نے امریکا کی جانب سے گزشتہ روز عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف کے جواب  میں امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر 54 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا جس کے جواب میں چین نے امریکی…

مزید پڑھیں

چٹان نیوز: حقائق کی دنیا میں ایک مضبوط آواز

چٹان نیوز ایک معتبر اور متحرک نیوز پلیٹ فارم ہے جو نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی خبروں کی ترسیل میں اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔ یہ ادارہ جدید صحافتی اقدار کے ساتھ، سچائی، شفافیت اور غیر جانبداری کو اپنا نصب العین بنائے ہوئے ہے۔ چٹان نیوز کا بنیادی مقصد عوام تک…

مزید پڑھیں