پاکستان نے رابطہ کیا تو سستا تیل دیں گے، روسی سفیر کی پیشکش

پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ پی خوریف نے کہا ہے کہ روس پاکستان کو تیل بیچنے کے لیے تیار ہے اور اگر پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتا…

مزید پڑھیں

خطرات کے باوجود پاکستان کا خام تیل سے لدا ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب

بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ خام تیل سے لدا پاکستان کا آئل ٹینکر ’کراچی‘ آبنائے ہرمز عبور کرکے پاکستان کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے زیرِ کنٹرول ٹینکر ’کراچی‘ نے اتوار کے روز ایران کے جزیرے…

مزید پڑھیں

مارچ کے لیے ایندھن مکمل، اپریل کی سپلائی بھی یقینی بنا لی، وفاقی وزیر خزانہ کا دعویٰ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے پوزیشن تسلی بخش ہے اور گھبراہٹ میں خریداری یا غیر ضروری ذخیرہ اندوزی کی ضرورت نہیں۔ وزیر خزانہ کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی نگرانی سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بریفنگ دی گئی کہ…

مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں اپنے جنگی جہاز نہیں بھیج سکتے، برطانیہ کا امریکا کو دو ٹوک انکار

برطانوی اخبار کے مطابق برطانیہ نے آبنائے ہرمز کے لیے بحری جنگی جہاز بھیجنے سے امریکا کو انکار کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے مدد کی اپیل مسترد کر دی۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ کیئر…

مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازا:ایس بی سی اے کا جھوٹ بے نقاب،ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کی رپورٹ جمع

چٹان اسپیشل رپورٹ: گل پلازا میں آگ کیا لگی، حکومت اور اداروں کی کارکردگی کی قلعی کھل کر سامنے آگئی۔ آگ نے جہاں اداروں کی غفلت عیاں کی وہیں حکومت کے جھوٹے دعوے بھی پانی میں بہہ گئے کے ایم سی ،فائر برگیڈ، ضلعی انتظامیہ ،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی،واٹرکارپوریشن سب کے سب اس آگ میں…

مزید پڑھیں

مشہور رمضان ٹرانسمیشن ہوسٹ نے شادی کی پیشکش کی، جسے ٹھکرا دیا تھا، رابعہ انعم کا انکشاف

پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان رابعہ انعم نے تصدیق کی ہے کہ انہیں شادی سے قبل ایک مشہور رمضان ٹرانسمیشن ہوسٹ کی جانب سے پروپوز کیا گیا تھا۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران میزبان نے رابعہ انعم سے یہ سوال کیا، جس پر وہ پہلے تو حیران رہ گئیں اور کہا کہ یہ پہلی…

مزید پڑھیں

توپ کا گولہ داغ کر سحری کےلئے جگانے کی روایت آج بھی زندہ

اسپیشل رپورٹ :حفصہ راشد رمضان مسلمانوں کا ایک ایسا تہوار ہے جس کے حوالے سے دنیا کے ہر خطے کی ایک الگ داستانیں مشہور ہیں ۔ برصغیر میں رمضان کے حوالے کئی منفرد رسوم رواج مشہور ہیں ۔ اجمیرشہر بھارت کا ایک مذہبی شہر مانا جاتاہے جہاں کئی منفرد رسمیں آج بھی قائم ہیں  راجستھان…

مزید پڑھیں

بابر اعظم اور فخر زمان کی انجری،عاقب جاوید کا تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور فخر زمان انجرڈ ہیں، اسی وجہ سے وہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ تحقیقات کرائی جائیں گی کہ دونوں اہم کھلاڑی ورلڈ کپ کے فوری بعد کیسے انجری کا…

مزید پڑھیں