ہالینڈ میں مقیم پاکستانی مسیحی برادری کا سیاسی وعسکری قیادت کو خراج تحسین
ہم صدر، وزیراعظم اوربری، بحری اورفضائی افواج کے سربراہان کوفتح کی مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسیحی برادری
وطن پر جان نچھاور کرنے والوں کے ورثا کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں، مسیحی برادری
ان غازیوں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جو ملک کیلئے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے، مسیحی برداری
پاک فضائیہ کے پائلٹوں بابر، کامران مسیح نے دشمن کے گھر میں گھس کر مارا ، مسیحی برداری
پاک فضایہ نے بھارت کو سبق دیا کہ بات چیت کے ذریعے تمام وسائل حل ہوسکتے ہیں، مسیحی برداری
ان ماؤں کو بھی خراج تحسین جن کے سپوتوں نے وطن کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کیے، مسیحی برادری
مسیحی برداری کے پاکستان زندہ باد کے نعرے ، ملی نغمہ جیوے پاکستان گاکر وطن کیلئے دعا
پریشن بنیان مرصوص میں شاندار کامیابی

